موجودہ تعلیمی نظام اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل تحریر:خورشیدبسمل تھنہ منڈی راجوری حال مقیم:اننت ناگ کشمیر اب اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہونا چاہیے کہ ہمارے تعلیمی اداروں کے فارغ التحصیل نوجوان دنیا کے لیے نویدِ جانفزا نہیں بلکہ اکثر اوقات مایوسی، بے یقینی اور بے روزگاری کی داستان بن کر سامنے آتے ہیں۔ ہر … Read more
