جموں و کشمیر ٹیچرز ایسوسی ایشن کی جانب سے شریف مغل صاحب کے انتقال پر اظہار تعزیت
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل جموں دسمبر ۲۸۔۔جموں و کشمیر ٹیچرز ایسوسی ایشن (جے کے اے) نے آج اپنے ایک اہم بیان میں معروف استاد محمد شریف مغل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ شریف مغل صاحب نہ صرف ایک بہترین معلم تھے بلکہ وہ انسانیت کی خدمت کے … Read more
