بشیر احمد ناز کا انتقال *پر نم آنکھوں سے آبائی گاؤں میں سپرد خاک
*وسیم حیدری* منڈی//سابق ممبر قانون ساز اسمبلی و کونسل ، وائس چیئرمین گجر بکروال مشاورتی بورڈ اور کانگریس کے سینئر لیڈر چودھری بشیر احمد ناز طویل علالت کے بعد جموں کی رہائش گاہ پر اتوار دیر شام انتقال کر گئے جس کے بعد ریاست بھر میں غم کا ماحول دیکھنے کو ملا – جموں سے … Read more
