اسمبلی انتخابات کی آمدسے قبل نئی حد بندی کا نیا ہتھکنڈا بھاجپا ریاست میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہے :جاوید رانا
جاوید اقبال مینڈھر //نیشنل کا نفرنس سنیئر لیڈر اور سابقہ ممبراسمبلی مینڈھر جاوید رانا نے اسمبلی حلقوں کی حد بندی کے معاملہ کو انتخابات سے قبل نئے ہتھکنڈے سے تعبیر کرتے ہوئے کہاکہ بھاجپا ریاست جموں وکشمیر میں عدم استحکام لانا چاہتی ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہابھاجپا ریاست کے سیکو لر ماحول کو … Read more
