سب ڈویژن مہنڈھر میں محکمہ پی۔ایچ۔ای۔ کا ایک بڑا سکینڈل طشت از بام۔ قومی خزانے کو لوٹنے والوں کے خلاف سرکار سخت قانونی کارروائی کرے محمد سعید چوہدری۔
طارق خان انقلابی۔مہنڈھر// محکمہ صحت عامہ کے ظلم و زیادتیوں کا ایک بڑا ثبوت منظر عام ہو چکا ہے گزشتہ روز ایک مصدقہ اطلاعات ملنے پر انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں محکمہ پی۔ایچ۔ای۔ کی زخیرہ شدہ پایپیں ضبط کر لی گئی ہیں ضلع ترقیاتی کمیشنر صاحب محکمہ صحت عامہ کی کارکردگی کے … Read more
