ترن کیول تا فگولئ سڑک اور جے جے ایم اسکیم کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے بدھل۔راجوری شاہراہ بند کر دی، مسائل حل نہ ہونے پر شدید احتجاج کی وارننگ
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل راجوری مئی 14:- موضع کیول، سیاری، چھپرولہ، فگولی اور ملحقہ علاقوں کے باشندگان نے آج ترن کیول سے راجوری کی جانب احتجاجی مارچ شروع کیا۔ یہ احتجاج ترن کیول تا فگولی سڑک کی عدم تکمیل اور گرام پنچایت کیول لوئر میں جل جیون مشن (JJM) اسکیم کے نامکمل کاموں … Read more
