بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے تقرری میں تاخیر کے باعث سرچ کمیٹی بوکھلاہٹ کا شکار
بابائے غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی راجوری کے وائس چانسلر کی تقرری کے لئے تشکیل دی گئی سرچ کمیٹی پورے انتخابی عمل کا مذاق اڑانے اور یو جی سی کے اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرنے اور نااہل اور داغدار امیدواروں کو انٹرویو میں کے لئے بلانے سخت تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہے۔ دو … Read more
