نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کےرہے جموں کشمیر میں تعلیمی نظام درہم برہم طلباء ذہنی کوفت کا شکار
اس وقت پوری دنیا جہاں کرونا جیسی وبائی مرض کا شکار ہے وہیں ہندوستان بھی اس کی لپیٹ میں ہے اس وقت ہندوستان اس عالمی وبا سے بہت متاثر ہوا ہے مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر بھی اس مرض سے کے بدترین دور سے گزر رہا ہے جموں کشمیر کے تمام محکمہ جات گزشتہ … Read more
