تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو:- اعجاز احمد
سرسید اجوکیشن مشن کے جنرل سیکرٹری اعجاز احمد نے اُمتِ مُسلمہ کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہل ایمان رمضان المبارک کا ایمانی جوش و خروش کے ساتھ استقبال کریں، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دے کہ ہم رمضان المبارک کی جملہ برکتوں، رحمتوں، نعمتوں … Read more
