محکمہ دھی سدھار بلاک درابشالہ میں تعمیراتی کاموں میں بھاری پیمانے پر بے ضابطگیوں کا ا نکشاف۔ محکمہ سٹیٹ ویجیلینس آرگنائزیشن اور ریاستی انتظامیہ سے فوری تحقیقات کی مانگ ۔عوام
عاشق دیو وادی چناب ضلع کشتواڑ کے بلاک درابشالہ کے کئ پنچایت حلقوں میں محکمہ دھی سدھار کی طرف سے تعمیراتی منصوبوں میں بھاری پیمانے پرخود برد کا انکشاف کرتے ہوئے مزکورہ بلاک سے آئ ہوئ ایک وفد نے قومی ٹایمز نمایندے کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ بلاک درابشالہ کے کئ پنچایت حلقوں … Read more
