بائیلہ میں بجلی شارٹ سے دکان میں لگی آگ ،لاکھوں کا ہوا نقصان سرپنچ بائیلہ کی انتظامیہ سے موقع دیکھ کر معاوضہ واگزار کرنے کی اپیل پونچھ//تحصیل
پونچھ//تحصیل منڈی کے گاؤں بائیلہ میں گزشتہ شب شبیر احمد ولد احمد دین ساکنہ بائیلہ کی دکان میں اچانک آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہوگیا ہے۔اس حوالے سے بائیلہ کے سرپنچ عبدالرزاق نے تحصیل و ضلع انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ موقع پر پہنچ کر نقصان کا جائیزہ لیں۔اور شبیر … Read more
