پیر پنجال کا تشخص بحال کرنے کے لیے اور ترقی پذیر بنانے کے لیے نیشنل کا انفرنس علاقہ کی مانگ کو اجینڈے میں شامل کرے۔
تاریخی ریاست پونچھ جو دنیا کے نقشہ پر ہندوستان کیآزادی سے قبل موجود ہوا کرتی تھی ۔ اس ریاست کو آزادی کے بعد سرحدوں کے آرپار بانٹ دیے جانے کے بعد یہ خطہ اپنا ذاتی تشخص کھو گیا ہے اسے عرصہ چھ دشک تک راجوری پونچھ سرحدی علاقہ کہا جاتا تھا ۔ جب کے اس … Read more
