ڈگری کالج پونچھ میں اج این سی سی ڈے کے موقعہ پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ایڈیشنل ڈی سی پونچھ بشارت حسین صاحب مہمانِ حصوصی کے طور شرکت کی ۔ جب کہ انسپکٹر ظہور تانترے بھی موجود رہے ۔ اس تقریب کا با قاعدہ آغاز این سی سی کیڈر کے استقبالیہ خطبے سے ہوا ۔ اس کے بعد ایڈیشنل ڈی سی نے این سی سی ڈے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ تنظیم ایک ملک گیر تنظیم ہے جس نے بیشتر کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ طلبہ کو اس سے جڑ کر ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چائیے ۔ اس دوران طلبہ کی جانب سے ایک مزہبی ہم آہنگی پر ڈرامہ بھی پیش کیا گیا. جس کو ناظرین نے خوب سراہا ۔ پروگرام کے دوران این سی سی کیڈریوں کو خوصلہ آفزائی کے طور سرٹیفیکٹ بھی تقسیم کئے گے جنہیں نے سے حالیہ دنوں ایک خون عطیہ کیمپ کا انعقاد بھی کیا تھا ۔
اج کے اس پروگرام میں متعدد شخصیات کے ساتھ ساتھ پروفیسر خضرات اور سماجی کارکنوں نے بھی شرکت کی ۔ جن میں پروفیسر خادم امجد علی بابر شمیم بانڈے فاروق احمد اور دیگر این سی سی رضاکاروں کی شرکت نے پروگرام کی رونق کو دو بالہ کیا ۔ پروگرام کے احتتام پر اے این او پونچھ اسد عمران نے شکریہ کی رسم ادا کی اور طلبہ کو اس کارحیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین کی اور کہا کہ اس میں کیرئر بھی بہتر بنایا جا سکتا ہے











Users Today : 98
Users Yesterday : 622