GNS ONLINE NEWS PORTAL

اچھے دنوں کی اس لگاے ہوے حبیب۔۔ مدت لگے گی شاید اسی انتظار میں

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

لودن منڈی پونچھ

اچھے دن کب آئیں گے ۔کیا یہی اچھے دن ہے ۔ گورنمنٹ پی ایس سکول دھن بلاک لورن پہنچات کھڑپا ۔ اس اسکول کی ایک عمارت عرصہ دو سال سے گر چکی ہے ابھی تک اس کے بارے میں کسی نے کوئی بھی کام شروع نہیں کیا یہاں مقامی لوگوں کا کہنا ہے اس کے لیے ہر سال پچاس ہزار سے ایک لاکھ تک گورنمنٹ فنڈ آتا ہے ۔ہم جاننا چاہتے ہیں کہ وہ پیسہ کون سی جگہ خرچ کیا جاتا ہے اگر پیسہ خرچ ہوتا ہے تو گرونڈ پہ کام کیوں نہیں کیا اس کو ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی نااہلی سمجھی یا غریب عوام کی بد نصیبی کیا غریب کا سپنا نہیں ہوتا اس کا بچہ بھی لکھ پڑھ کر کوئی آفیسر بنے ۔ہر طرف سے غریبوں پہ ظلم و ستم ڈھائے جا رہے ہیں کیوں کہ اس اسکول کے اندر کسی امیر کا بچہ نہیں پڑتا سب غریب پریوار مزدور طبقے کے بچے ہیں اس لیے سکول کی طرف دھیان نہیں دیا گیا لہذا ہماری ڈی سی صاحب سے گزارش ہے اس کو منظر عام پر لایا جائے تاکہ غریبوں کے بھی کچھ خواب حقیقت میں بدل جائےغریب کا بھی دل کرتا ہے کہ اس کا بچہ بھی کوئی افسر بنے دوبارہ میں ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سے گزارش کرتا ہوں اس بلڈنگ کے لئے جو بھی پیسہ آئیگا برائے مہربانی پنچایت کے لوگوں کو آگاہ کیا جائے تب جا کر آگے کچھ کام ہوگا

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 9 6 1 5 8
Users Today : 69
Users Yesterday : 622