باباِ قوم کے نام سے مشہور مہاتما گاندھی کی آج 151واں سالگرہ بنائی جا رہی ہے ۔ گزشتہ برس وزیرِ اعظم مودی کی جانب سے فٹ انڈیا مہم شروع کی گئی تھی ۔ اس سے قبل سوچھ بھارت ابھیان بھی انہیں کی سر پرستی میں شروع کی گئی تھی جو اپنے چھ سال کے عرصے کو پہنچ چکی ہے ۔ بعد ازاں وزیر اعظم نے مختلف این جی او سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں نیز این سی سی اور این ایس ایس کو نامزد کرکے فٹ انڈیا مہم کا آغاز کیا ۔ جموں کشمیر آرٹی Bty این سی سی ڈگری کالج پونچھ نے بریگیڈیئر ستیش کمار گروپ کمانڈر جے اینڈ کے ایل ڈائریکٹوریٹ ،کی ہدایات پر پرنسپل جی ڈی سی پونچھ پروفیسر ایم ایچ شاہ ، کرنل امیتاب ورما کمانڈنگ آفیسر جے اینڈ کے آرٹی bty این سی سی پونچھ کے اشتراک سے ANO جی ڈی سی پونچھ پروفیسر اسد عمران اور ڈائریکٹر جسمانی تعلیم جی ڈی سی کی زیرِ نگرانی سر انجام دئے جا رہیں ہیں ۔
مسٹر مکیش کمار ایشر روزانہ کی بنیاد پر سوشل میڈیا پلیٹفارم کے ذریعے گھروں ہی سے ویڈیوز اور تصاویر اپلوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ اے این او جی ڈی سی پونچھ سمیت کیڈٹوں کی خاضری کے ذریعہ فٹ انڈیا مہم چلا رہی ہے
سی ڈی ٹی انکیت شرما اس وبائی مرض کے چلتے بھی اس سال ، روزانہ کی بنیاد پر این سی سی رضا کاروں کی خاضری کے لئے متواتر لسٹ بھی بنائی جا رہی ہے ۔
اسی ضمن میں این سی سی یونٹ جی ڈی سی پونچھ نے صفائی کے متعلق آگاہی مہم کا کامیابی کے ساتھ آغاز کیا۔ جی ڈی سی پونچھ کی این سی سی یونٹ نے پورے پونچھ مارکیٹ سے ہوتے ہوئے کالج میں Plog Run مہم کا اختتام کیا۔
اس آگہی مارچ کے دوران این سی سی کیڈٹس کی جانب سے پلاسٹک کا استعمال بند کرو ، گو گرین گو کلین اور فائٹ ٹو بی فٹ کے نعرے بھی سنائی دئے گے۔ اس دوران ایک ذمدار تنظیم ہونے کے ناطے کرونا کے خلاف حکومت کی جانب سے جاری کردہ رہنما خطوط پر بھی سختی سے عمل کیا گیا ۔ مارچ کے اختتام پر این سی سی کیڈرر نے اپنے گردو نواح کو صاف ستھرا رکھنے اور دوسروں کو بھی صفائی کے بارے میں آگاہ کرنے کا عہد کیا۔ سینئر کیڈر گگنبیر سنگھ ، سنتام سنگھ ، آفتاب عزیز اور عمان اللہ صابر نے اس کو تا حیات اپنی عملی زندگی میں اپنانے کا عہد کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس مہم کا حصہ رہیں گے اور وطنِ عزیز ہندوستان کو شاد باد سر سبز و خوش نما رکھنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گئے۔ اور اس مہم کو یہی ختم نہیں ہونے دیں گیں ۔۔ پروفیسر اسد عمران اور مسٹر مکیش کمار نے احتتام پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو صاف ستھرا ، سبز اور فٹ رکھنا محض ایک خواب نہیں بلکہ اس کو عملی جامہ بھی پہنایا جائے گا ۔ اور این سی سی کے کارکنوں کے حوصلے ہمت اور جزبے کو داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نوجوان نسل ضرور اس بڑی اور طویل کمپیئین میں فرنٹ فٹ پر رہتے ہوئے ثابت قدم رہیں گے











Users Today : 98
Users Yesterday : 622