GNS ONLINE NEWS PORTAL

ماہ رمضان کیلئے ضلح کشتواڑمیں میونسپل حدود کی صفایی ستھرائی اور خراب پڑی روڈ لائیٹ کو ٹھیک کیا جائے بجلی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے:– نصیر باغوان سماجی کارکن

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

عاشق دیو

کشتواڑ :- کشتواڑ کے مشہور
سیاسی و سماجی کارکن نے ماہ رمضان کی آمد پر تمام اہل اسلام اور کشتواڑ کی عوام کو مبارکبادی پیش کی ہے اور تمام انسانیت کو کرونا جیسی وبا سے محفوظ رکھنے کی رب کائنات سے دعا کی ہے، باغوان نے ضلح انتظامیہ کشتواڑ اور میونسپلٹی کے عہدیداروں سے اپیل کی ہکہ ماہ مقدس میں عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں انتظامیہ کو بخوبی علم ھکہ لاک ڈون کی وجہ سے عوام اپنے گھروں تک محدود ہیں ایسے میں عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کا رول اہم بنتا ہے کشتواڑ میں بجلی اور پانی کی ناقص سپلائی اور گلی کوچوں میں گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کے سامنے عیاں ہیں میونسپل کمیٹی کو صفایی ستھرائی اور ناکارہ روڈ لاییٹ کی طرف دھیان دینے کی ضرورت ہے باغوان محلہ وارڈ نمبر 12 میونسپل کمیٹی کی نا اہلی اور ناکامی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے وارڈ نمبر 12 کے عمر محلہ، باغوان محلہ، ڈار محلہ، پیر گلی میونسپل کمیٹی کشتواڑ کی ناکامی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے اس وارڈ کو پوری طرح سے انتظامیہ نے نظر کیاہوا ہے اب عوام کو ماہ رمضان المبارک میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے وارڈ نمبر 12 کی طرف خصوصی توجہ دی جانی چاہئے اور اس وارڈ میں پڑے گندگی کے ڈھیر، گلیوں اور پانی کے پایپوں، اور روڈ لاییٹ، کی مرمت ہنگامی بنیادوں پر کرنے کی ضرورت ہے باغوان نے عوام کو کروناواییرس کو روکنے کیلئے ہیلتھ ورکرز، اور ضلع انتظامیہ کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنا چاہتے تاکہ اس مہلک بیماری کا دور رکھا جائے ۔

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

2 2 8 6 5 3
Users Today : 27
Users Yesterday : 63