GNS ONLINE NEWS PORTAL

کرونا ہارے گا دیش جیتے گا

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

31 دسمبر 2019 میں کرونا واءرس نامی بیماری نے چین کے شہر ووہان سے جنم لیا اور آخر کار 160 سے زاءد ممالک کو اپنی آغوش میں لے لیا
ایے ہم سب مل کر اس عالمگیر وبا سے جنگ لڑنے کے لیے اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ کریں اور اپنے ملک کو بچایں
کرونا واءرس عالمگیر وبا سے روحانی اور جسمانی طور پر جنگ لڑنے کے لیے ہم سب کو یکجا ہو کر اس لاعلاج وبا کے خلاف میدان جنگ میں اترنا ہوگا بنی نو انسان کو اس واءرس سے بچانے کے لیے ہم سب پر یہ فراءض عاءد ہوتا ہے کہ ہم سب مل کر اپنی اپنی زمہداری پوری کریں اور اس جنگ کو جیتنے کے لیے ہم سب کو تیار ہوجانا ہے اس وبا نے پوری انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے وارلڈ ہلیتھ آرگنزشین کے اعداد و شمار کے متعلق دنیا میں اس وبا سے مرنے والوں تعداد میں جہاں اے روز اضافہ ہو رہا ہے وہی اس وقت تک 28 .ہزار 376 کی اموات واقعہ ہوگی ہے وہی اس وبا سے متاثرین ک تعداد میں بھی اے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور متاثرین کی تعداد 6 لاکھ سات ہزار تک جا پہنچی ہے وہی اس وبا سے صہت یاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی کسی حد تک بہتری کی کرن نظر اے رہی ہے وہی صہت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 32ہزار کے قریب ہے اس عالمگیر سے وبا سے نجات حاصل کرنے کے لیے عالمی براداری فکر مند ہے وہی اس وبا کے بڑھتے ہوے رجہان کو دیکھ کر 30 جنواری 2020 کو ڈکلیر پبلک ہلیتھ امرجنسی کا نام دیا گیا اور ساتھ ہی 11 فروری 2020 کو وارلڈ ہلیتھ ارگنزیشن نے کووڈ 19 کا نام دیا اور ہمارے عظیم وطن ہندوستان کو بھی اس بدبخت واءرس کی نظر لگ جانے سے اس وقت تک بیس اموات واقع ہوچکی ہے اور 870 کے قریب متاثرین کی تعداد ہے وہی مرکز کے زیر انتظام والے علاقہ جموں کشمیر کے حید پورہ کے رہنے والے شخص کی موت واقع ہوگی تھی اور جموں کشمیر میں بھی اے روز متاثرین کی تعداد میں ایک دو کا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے میری تمام سیاسی سماجی مزہبی دینی روحانی اور سماج کے تمام باشعور لوگوں سے استدا ہے کہ ہم سب مل کر انتظامیہ کی جانب سے جاری ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کریں تا کہ عالم انسانیت کو اس جنگ سے نجات دالا سکے

بشارت راتھر کوٹرنکہ 9797567385

Comments are closed.

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 7 0 7 6 1
Users Today : 74
Users Yesterday : 222