
مہنڈر. چھترال کو محکمہ سیاحت کے نقشے پہ لانے کی مانگ کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ یہ علاقہ نہایت ہی خوبصورت علاقہ ہے پہاڑ وں کے دامن میں پھیلاھوا ہے چھترال خوبصورتی کے مناظر پیش کرتا ہے لیکن بدقسمتی سے اس کی طرف کسی نے کوئی توجہ نہ دی مقامی لوگوں نےجن میں قاضی محمد حفیظ. محمد حنیف. انضمام الحق. عمران قریشی. اور امتیاذاحمد نثار احمد قریشی نے کہا کہ چھترال ایک خوبصورت علاقہ ہے یہاں پہ ہاا سکول نیابت اور دوسری چیزیں میسر ہیں لیکن بدقسمتی سے کسی بھی سرکار نے چھترال کو محکمہ سیاحت کے نقشے پہ لانے کی کوشش نہیں کی عوام نے ریاستی گورنر ستیہ پال ملک اور اعلی افسران سے گزارش کی کہ جلد از جلد اس علاقے کی نشاندہی کرائی جائے کیونکہ یہ علاقہ اپنی خوبصورتی کے لئے جانا جاتا ہے ایک طرف جہاں خوبصورت جنگلات تو دوسری طرف پانی کا نالہ اپنی خوبصورتی ظاہر کرتا ہے لیکن بدقسمتی سے اس طرف کسی نے توجہ نہ دی جس کی وجہ سے یہاں کا علاقہ بنجر کی طرح پڑھا ہوا ہے عوام نے اعلی افسران سی التجا کی کہ چھترال کو محکمہ سیاحت کے نقشے پر لایا جائے تاکہ اس کے دوسرے حصوں کی طرح یہاں بھی لوگوں کا آنا جانا شروع ہوسکے جس سے بے روزگاری پر لگام لگاٸی جا سکے ان لوگوں کا کاروبار نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ چل سکے, تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوسکتا ہے جس سے اس علاقے میں معاشی لوگ مضبوط ہو سکتے ہیں











Users Today : 10
Users Yesterday : 63