فاروق انقلابی کا جناب بشیر چشتی صاحب کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل بدھلا اکتوبر۲۶ : سینئر پی ڈی پی رہنما محمد فاروق انقلابی نے ڈنڈوتے پنچایت کی معزز شخصیت جناب بشیر چشتی صاحب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کی ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحوم […]
