GNS ONLINE NEWS PORTAL

فاروق انقلابی کا جناب بشیر چشتی صاحب کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل 

بدھلا اکتوبر۲۶ : سینئر پی ڈی پی رہنما محمد فاروق انقلابی نے ڈنڈوتے پنچایت کی معزز شخصیت جناب بشیر چشتی صاحب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کی ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحوم میرے عزیز دوست مفتی مجاہد حسین صاحب کے والدِ محترم تھے۔ ان کی وفات اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور پورے بدھل خطے کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔

محمد فاروق انقلابی نے مرحوم کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کرتے ہوئے مفتی مجاہد حسین صاحب اور دیگر لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

انہوں نے بتایا کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 4:30 بجے ڈنڈوت میں ادا کی جائے گی اور تمام احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت کرکے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کرنے کی اپیل کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

0 0 1 7 4 5
Users Today : 98
Users Yesterday : 164
Users Last 7 days : 809
Users Last 30 days : 1744
Users This Month : 1744
Users This Year : 1744
Total Users : 1745
Views Today : 132
Views Yesterday : 1327
Views Last 7 days : 2230
Views Last 30 days : 3438
Views This Month : 3438
Views This Year : 3438
Total views : 3439
Who's Online : 0
Your IP Address : 216.73.216.226
Server Time : October 26, 2026 12:49 pm