سیلاب متاثرین آج بھی معاوضے کے منتظر، حکومت فوری اقدامات کرے: فاروق انقلابی
,جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل بدھل مارچ ۱۳۔۔سینئر پی ڈی پی لیڈر محمد فاروق انقلابی نے جموں و کشمیر میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دینے میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ حکومت ہند کی جانب سے قدرتی آفات سے متاثرہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے … Read more
