GNS ONLINE NEWS PORTAL

اہانت قرآن کریم پر دنیا کی مجرمانہ خاموشی”بزدلانہ اور افسوسناک”:مولانا وسیم رضا الکشمیری غیرتمند حکمرانوں اور مسلم امہ کے رہبران سے سویڈن کے ساتھ سیاسی، سفارتی اور تجارتی تعلق کو محدود کرنے کا مطالبہ

  جی این ایس آنلائن کشمیر تاریخ جلائ۴ سرینگر/سویڈن میں ایک بار پھر مقدس آسمانی صحیفہ قرآن کریم کی بے حرمتی کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جموں کشمیر کے نوجوان اسلامی اسکالر مولانا وسیم رضا الکشمیری نے کہا کہ دو ارب مسلمانوں کے اعتقادات کو ٹھیس پہنچانا یا مقدسات کی توہین […]