عبادتگاہوں کو قتل گاہ بنانے والے اسلام اور انسانیت کے کھلے دشمن:وسیم رضا کشمیری
کشمیری اسلامی اسکالرنے دہشتگردوں کو کچلنے کیلئے سخت کارروائی کا کیا مطالبہ ،شہدائے پشاور کو نذرانہ سلام پیش اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار سرینگر/پشاور پاکستان میں جامع مسجد امامیہ پر ہونے والے دہشتگردانہ خودکش حملے کی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جموں کشمیر کے نوجوان اسلامی اسکالر وسیم رضا کشمیری نے کہا کہ عبادتگاہوں … Read more
