پہاڑی طبقہ کی وزیر داخلہ کے جلسہ جو جموں ہونا تھا اس میں شرکت موسم کی وجہ سے ممکن نہ ہو پائی۔
راجوری اکتوبر ۲۳۔۔۔۔پہاڑی طبقہ کے ہزادوں لوگ آج راجور نیے بس سٹینڈ سے جموں ریلی میں شامل ھونے کے لیے جمع ھوے جہاں ان کو ھوم منسٹر امت شاہ کی ریلی میں شامل ھونا تھا درہال بدھل سے اقبال ملک صاحب کی قیادت میں اور ان کی ٹیم جن میں منظور نایک ۔تنویر ملک Batulla … Read more
