جموں وکشمیر پر اراضی قانون لگانا نا قابلے برداشت لون ریاض بھاجپاں کے اس انگریزوں جیسے سلوک کو جموں وکشمیر کی عوام کبھی قبول نہیں کرےگی
رپورٹر کرامت اللہ ریاسی//تحصیل تھروں سے سماجی کارکن لون ریاض نے ۔ اپنے ایک بیان میں مرکزی حکومت کے خلاف زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی سرکار جموں وکشمیر کی اراضی پر لگاۓ گۓ قانون کو جلد از جلد واپس لے۔ کیونکہ جموں وکشمیر کی عوام کو یہ قابلِ قبول نہیں کہ وہ اپنی … Read more