مقامی نوجوانوں کو پاور پراجیکٹوں میں روزگار دیا جائے شاہنواز اہنگر نے گورنر انتظامیہ سے کی مداخلت کی اپیل
کشتواڑ :: مسلم راسٹریہ منچ کے ضلح صدر کشتواڑ شاہنواز اہنگر کے ہمراہ عبدالغفار عرف جافر جو مسلم راسٹریہ منچ کے سنئیر ضلح سکٹری کشتواڑ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مقامی بیروزگار نوجوانوں کو پاور پراجیکٹس میں روزگار فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ بڑھتی ہوئی بے روزگاری کو قابو میں کیا جا … Read more
