ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف ملک سے غدّاری کا مقدّمہ درج
ڈاکٹر ظفر الاسلام خان صاحب دہلی اقلیتی کمیشن کے Chairman ، حکومتی عہدے سے بھی زیادہ اِن کی شخصیت بڑی ہے، اسلامی اسکالر ہیں، سینئر صحافی ہیں، اُنھوں نے انگریزی اخبار The Milli Gazette جاری کیا تھا، درجنوں کتابوں کے مصنّف ہیں، عربی، انگریزی اور اردو زبانوں میں مہارت رکھتے ہیں، جو بھی بات کہتے … Read more