GNS ONLINE NEWS PORTAL

بلاک بونجواہ پنچایت جوالا پور کے سر پنچ کی ہنگامی اقدامات کی عوام نے کی سراہانہ

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

کشتواڑ 02مئ/عاشق دیو

خطہ چناب کے ضلع کشتواڑ بلاک بونجواہ گاوں جوالاپور میں یکم مئی کو بجلی ٹرانسفارمر خراب ہوگیا تھا تاہم پنچایت جوالاپور کے سر پنچ شمس الدین علائی  نے عوام کی سہولیت کے خاطر ہنگامی بنیادوں پر کام کرتے ہوئے چوبیس گھنٹوں میں ٹرانسفارمر تبدیل کرانے کے بعد واپس نصب کروایا ۔تفصیلات فراہم کرتے ہوئے جوالا پور کے مقامی لوگوں نے نمایندے کو بتایا کہ حلقہ پنچایت جوالاپور کے گاوں جوالاپور میں یکم مئی کو ٹرانسفارمر خراب ہوچکا تھا تاہم مزکورہ پنچایت کے سرپنچ شمس الدین علائی   کا وہ شکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے سخت محنت کر کے چوبیس گھنٹوں کے دوران انکا ٹرانسفارمر تبدیل کرانے کے بعد نصب کروایا جس سے عوام کو کافی راحت نصیب ہوئی اور اس مقدس مہینے میں عوام کو مشکلات سے نجات مل گی ۔تاہم جوالاپور کے سرپنچ شمس الدین الائی نے نمایندے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ محکمہ پی ڈی ڈی ضلع کشتواڑ کے بے حد مشکور ہیں اور انکا دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے انکی گزارش پر فوری کاروائی انجاُم دیتے ہوئے عوام کو مشکلات سے دوچار ہونے سے نجات دلائی تاہم مزکورہ سرپنچ اور مقامی باشندوں نے محکمہ پی ڈی ڈی اور مقامی سرپنچ کی کاروائی کی سراہنہ کرتے ہوئے بتاکہ مزکورہ سرپنچ سے انکی کافی امیدیں وابستہ ہیں اور ضلعی انتظامیہ سے بھی انکی امیدیں وابستہ ہیں تاہم انکو پورا یقین ہے کہ آیندہ بھی مقامی سرپنچ اور ضلعی انتظامیہ ان کیلئے ہر سہولیات کا فوری اژالہ کرانے میں پیش پیش رہے گی۔اور عوام کو کبھی بھی شکوہ کرنے کی ضرورت محسوس نہیں پڑے گی۔

The specified slider does not exist.

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

0 0 0 4 5 3
Users Today : 100
Users Yesterday : 140
Users Last 7 days : 452
Users Last 30 days : 452
Users This Month : 452
Users This Year : 452
Total Users : 453
Views Today : 132
Views Yesterday : 201
Views Last 7 days : 631
Views Last 30 days : 631
Views This Month : 631
Views This Year : 631
Total views : 632
Who's Online : 1
Your IP Address : 216.73.216.255
Server Time : October 15, 2026 2:27 pm