GNS ONLINE NEWS PORTAL

ضلع کشتواڑ کے تحصیل بونجواہ میں سڑک کی خستہ حالت سے عوام کو آمد رفت میں شدید دشواریوں کا سامنا ۔ ۔سرکارسے فوری توجہ کی مانگ ۔عوام

( عاشق دیو ) کشتوا ڑ وادی چناب کے ضلع کشتواڑ میں تحصیل بونجواہ سرکار کی نظروں سے مکمل طور پر اوجھل دور جدید میں بھی لوگ پیدل سفر کرنے پر مجبور تفصیلات کےمطابق تحصیل بونجواہ کو ضلعی ہیڈ کوارٹر سے ملانے کیلئے دوندھی بونجواہ سڑک تعمیر کرنے کا کام 1975ءمیں شروع کیا گیا تھا … Read more