شیلا دکشت کے اچانک انتقال سے ملک میں غم کی لہر نیشنل عوامی یوناٹینڈ پارٹی نایب صدر عیجاز نایک نے بھی کیا دکھ کا اظہار
عاشق دیو نیشنل عوامی یوناٹینڈ پارٹی کے ریاستی نایب صدر عیجاز نایک نے دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور انہیں سماج کے تئیں وقف ایک شاندار شخصیت قرار دیا۔ محترمہ دکشت کا آج یہاں ایک پرائیوٹ اسپتال میں ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال … Read more
