GNS ONLINE NEWS PORTAL

وادی چناپ کے ضلع کشتواڑ میں حق جانکاری ایکٹ کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں سرکار سے فوری توجہ کی مانگ(عوام

( عاشق دیو ) وادی چناب کے ضلع کشتواڑ میں حق جانکاری (آرٹی ائ)ایکٹ کے تحت جانکاری طلب کرنے والوں کو حراساں کیا جا تاہے ذرایع سے ملی تفصیلات کے مطابق خطہ چناب کے ضلع کشتواڑ میں سرکاری دفاتر میں ہورہی بےضابطگیوں کو روکنے کیلئے اور ضلع کی خوشحالی کو بر قرار رکھنے کےغرض سے […]