طارق خان پونچھ
ضلع پونچھ میں ایک شاندار تربیاتی کریکٹ کیمپ شاندار طریقے سے اختتام پزیر ہوا جسمین اج مہمان خصوصی ڈی۔ایس۔پی۔پونچھ شاہزان بٹ تھے جنہوں نے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی اور کہا پونچھ جیسے دور دراز علاقے میں اس طرح کے کیمپ کا انعقاد کرنا بہت ہی مشکل تھا مگر اسکے لہے میں کوچنگ کمیٹی پرویز ملک افریدی پون کمار کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے کافی محنت سے اس کیمپ کا انعقاد کیا جس میں نوجوان کے ہنر کو نکھارنے میں پوری مدد کی گہی مہمان خصوصی نے نوجوان کھلاریوں کو بھی مبارکباد پیش کی جنہوں نے اچھے طریقے سے اس کیمپ میں شرکت کی اور قابل غور بات یہ ھکہ رانجی ٹرافی کے تین کھلاڑی بھی اس اختتامی تقریب میں شامل ہوے جن میں پارس شرما۔مندیپ سنگھ اور روہت شرما موجود تھے جنہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کے کھیل کو دیکھ کر کافی تعریف کی اور کہا پونچھ میں اعلا سطح کے کھلاڑی موجود ہے اس طرح کا کیمپ لگاکر پرویز آفریدی اور پون کمار نے ایک شاندار کام کیا جس کے لہے یہ مبارکباد کے مستحق ہین۔اور پرویز ملک افریدی نے ہمارے نماہندے سے بات کرتے ہوے کہا یہ کیمپ نوجوان کھلاڑیوں کے لہے بالکل مفت لگایا گیا جس سے نوجوان کھلاڑیوں کے کھیل کو بڑھاوان دیا جاہیگا۔اور یہ وقت کی پکار تھی کے نوجوان طبقہ نشہ کی لت میں مبتلا ہوچکا ہے انکو اس بیماری سے نکالنے کے لہے یہ کیمپ لگایا گیا جس کے لہے میں کوچنگ کمیٹی جن مین۔پاون کمار شبیر ملک سجاد راتھر۔ منظور لون۔ طلت وسیم۔ اعجاز ملک۔ان تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے شانہ بشانہ اس کیمپ کو کامیاب بنانے میں ہمارا تعاون کیا۔اوروجے کمار۔راجندر سنگھ۔ وسیم احمد۔عمر شاہ۔وسیم راجہ بھی شانہ بشانہ ساتھ رہے انکا بھی میں شکریہ ادا کرتا ہون۔گرونڈ انچارچ نردوش کمار کا بھی شکریہ ادا کیا اور پرویز ملک آفریدی نے ضلع انتطامیہ کا بھی سکریہ ادا کیا اور سول سوساہٹی تمام سیاسی اور سماجی لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا اور اخر پر کھلاڑیوںمیں سرتیفکیٹ اور میڈل تقسیم کہے گہے۔













Users Today : 39
Users Yesterday : 146