GNS ONLINE NEWS PORTAL

نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی دونوں 35A 370 پر سیا سی روٹیاں سیک ر ہیں ہیں يا پھر دونوں دل سے دفاع کر رہی ہیں

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

 

نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی دونوں 35A 370 پر سیا سی روٹیاں سیک ر ہیں ہیں يا پھر دونوں دل سے دفاع کر رہی ہیں ۔۔
ذرائع کے مطابق جمّوں کشمیر میں 370/35A کو نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اپنے ذاتی مفاد کے لئے اس کو پوری طرح کھوکھلا کر دِیا ہے ۔اور جو تھوڈی بہت قصر باقی تھی وہ پی ڈی پی نے اپنی کرسی اور اقتدار کو قائم رکھنے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی سے مخلوط سرکار قائم کر کے اس کو جی ایس ٹی کی شکل میں ریاست میں لاگو کرواکر اسے اور زیادہ کمزور کر دیا۔

میں اینہ ہوں دکھاونگا داغ چہرے کے
جسے برا لگے وہ سامنے سے ھٹ جائے


محترم شبنم قیوم اپنی کتاب تحریکِ جمّوں کشمیر جلد نمبر 5 صفہ نمبر 152 پر لکھتے ہیں 1981 میں اسمبلی سیشن کے دوران جب دفعہ 370 پر اسملی میں بل لا یا گیا تو بابائے قوم مر حوم شیخ محمد عبداللہ فرماتے ہیں کہ 370
کوئ حرف آخر نہی یا قرآن کی کوئی آیت نہیں جو بدلی نہیں جا سکتی ریاست کی ترقی کے لیے اِس کو کسی بھی وقت بدلہ جا سکتا ہے اور مرکز کو زیادہ اختیارات دیئے جا سکتے ہیں
ویسے تو دورانِ ایکا رڈ شیخ صاحب ہمیشہ کسی بھی بدلاؤ میں ریاست کی عوام کی رائے لینا ضروری سمجھتے تھے مگر اس وقت مرحوم شیخ صاحب نے یہ الفاظ۱۲ مارچ ۱۹۸۱ میں اسمبلی کے دوران کہے تھے جس پر عبدل غنی لون آور سعید علی شاہ گیلانی صاحب نے برپور احتجاج کیا تھا اور کشمیر کی عوام سڑکوں پر سراپا احتجاج رہی ۔
جماعتِ اسلامی اور پیپل کانفرنس دونوں جماعتوں کو اس کہ بعد کیں دن سڑکوں پر احتجاج کرنا پڑا ۔





میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر مرکز ۳۷۰ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرٹی ہے تو نیشنل کانفرنس کیا کریگی ۔۔ احتجاج یا پھر اپنے مرحوم رھبر کا خواب پورا ہونے کا انتظار۔۔۔؟؟؟؟؟

اگر ایسا ہوتا ہے تو سجّاد غنی لون کیا کرینگے حمایت یا پھر اپنے مرحوم والد کی طرح احتجاج کرینگے ؟؟؟؟؟

اور پی ڈی پی اپنی کھوئی ہوئی پارٹی کو پھر دوبارہ زندہ کرنے کے لیے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے گی یا پھر اخبارات میں اپنے بیان شائع کرواتی رہیگی ؟؟؟؟

تحریر شفقت رمضان وانی 9419171036

Leave a Comment

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

2 2 8 6 2 1
Users Today : 58
Users Yesterday : 86