کوٹرنکا بشارت راتھر
پردیش کانگریس پارٹی کے منمبر و سنیر کانگریس لیڈر محمد اقبال ملک نے پریس کے نام جاری ایک بیان میں ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے وہ جمعتہ الوداع شب قدر اوذ عید الفطر کے پیش نظر درحال بدھل میں تمام سہولیات حصوصاًراشن ڈپووں پر وافر مقدار میں غزای اجناس بغیر خلل بجلی پینے کا صاف پانی صہت وصفای اور رات گے تک ٹرانسپورٹ کے خصوصی انتظامات دستیاب رکھنے کی ہر مکمن کوشش کی جاے انہوں نے کہا کہ فرضندان توحید ان مقداس ایام میں رات دیر گے تروایح قرآن خوانی شب خوانی عبادت میں مصروف ہوتے ہیں اسلیے بجلی کی سپلای ہر صورت میں بحال رکھانا ضروری ہے انہوں نے ضلع انتظامیہ و سب ڈسکرٹ انتظامیہ کے اعلی حکام سے بھی تاکید کی کہ وہ ان مقدس تقربیات کے پیش نظر لوگوں کو تمام سہولیات دستیاب رکھنے کی ہر مکمن کوشیش کریں انہوں امت مسلم سے اپیل کرتے ہوے کہا کہ وہ عالم اسلام کی سر بلندی عالم انسانیت کی بقاء ریاست کے لوگوں کے لیے خوشحالی امن و امان بھای چارہ کیلے دعا کریں











Users Today : 9
Users Yesterday : 63