GNS ONLINE NEWS PORTAL

از دفتر AERO (تحصیلدار) تھنہ منڈی

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email



اپیل


چونکہ تھنہ منڈی تحصیل کے تمام بی ایل او ہیلتھ سروے (گھر سے گھر ) (Covid 19 کے بارے میں مکمل انفارمیشن) کی شروع کرنے جارہے ہیں جس کا مقصد ہیلتھ کیئر انفراسٹرکچر کو بہتر بنانا ہے اور اسی طرح آپ کے علاقے میں صحت کی دیگر بنیادی سہولیات کو بہتر بنانا ہے۔
لہذا تحصیل تھنہ منڈی (بلاک تھانہ اور بلاک پلانگڑھ) کے تمام سرپنچوں اور پنچوں سے درخواست کی گئ ہے کہ ان بی ایل او کے ساتھ تعاون کریں تاکہ سروے کو بروقت مکمل کیا جاسکے۔ آپ کے تعاون کو بے حد سراہا جائے گا۔ شکریہ

اسسٹنٹ انتخابی رجسٹریشن آفیسر
  تحصیلدار
تھنہ منڈی

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

2 2 8 6 6 3
Users Today : 37
Users Yesterday : 63