کشتواڑ 21اپریل/ عاشق دیو
ضلع کشتواڑ کی اندر وال کانسٹچونسی کے بھارتی جنتا پارٹی کے سینیر رہنما طاریق حسین کین نے نمایندے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ چند اخبارات میں انکی جموں سے آمد اور قرینطینہ مدت مکمل نہ کرنے کی جو خبر شایع کی گی ہے وہ بلکل بے بنیاد اور من گھڑت ہے بلکہ چند خود غرض عناصر انکو بدنام کرنے کیلئے بے بنیاد خبریں مشتہر کروا رہے ہیں جبکہ اس حقیقت میں بقول انکے وہ جموں میں کس ریڈ زون میں نہیں گئے تھے اور نہ ہی جموں میں اپنے وکران سے ملے تھے بلکہ کشتواڑ آنے سے پہلے تمام تر لوازمات مکمل کر کے ہی کشتواڑ وارد ہوئے ہیں تاہم جن اخبارات نے ( RULES Are for fools) کے عنوان سے ایک بے بنیاد خبر شایع کی ہے کس سے پوچ کر ایسا کیا گیا ہے نہ ہی ان سے کسی نے جانکاری حاصل کرنے کی زحمت کی ہے اور نہ ہی ضلعی انتظامیہ سے کسی نے جانکاری حاصل کی ہے بلکہ پرنٹ اور شوشل میڈیا کا غلط استعمال کیا جارہا ہے اس دوران انہوں نے ضلعی انتظامیہ بشمول ڈپٹی کمشنرصاحب کشتواڑ اور ایس ایس پی صاحب کشتواڑ سے گزارش کرتے ہوئے بتایا کہ بے بنیاد افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جاے تاکہ دوبارہ کسی بھی فرد جرم بے گناہی کی سزاء نہ ملے











Users Today : 24
Users Yesterday : 63