فاروق انقلابی نے کنگوٹا گاؤں کو مرکزی اسکیم جے جے ایم کے تحت پانی فراہم کرنے کے لیے دوسرے مرحلے کے کام کا آغاز کیا۔
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل بدھل راجوری (جموں کشمیر)، 02 جنوری، کئی دہائیوں کی جدوجہد کے بعد، جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے کنگوٹا گاؤں کے گھرانوں کو مرکزی حکومت کی ’جل جیون مشن‘ (جے جے ایم) اسکیم کے تحت پینے کا پانی ملے گا جس کی لاگت 6 کروڑ روپے سے زیادہ … Read more
