ایک پونچھی کی ڈوگرے سے گفتگو۔
ایک پونچھی اور ڈوگرا آپس میں بات کر رہے تھے۔ با ت کرتے کرتے پونچھی ڈوگرے سے پوچھتا ہے۔ بھائیا کیا آپ کبھی پونچھ گئے ہیں۔؟؟ ڈوگرا دو ٹوک الفاظ میں جواب دیتا ہے۔سکٹریٹ ہمارے پاس، یونیورسٹیاں ہمارے پاس، کالج ہمارے پاس، اسپتال ہمارے پاس، راجدھانی ہمارے پاس، امتحان سنٹر ہمارے پاس ، ائیرپورٹ ہمارے … Read more
