لوک سبھا چناؤ کا پہلا مرحلہ‘ مشینوں میں خرابی‘ تشدد کی وارداتوں میں ۲؍ہلاک، رائے دہندگان کے نام غائب ہونے کی شکایتیں۲۰؍ریاستوں کے ۹۱ حلقوں میں ۱۲۷۹ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ووٹنگ مشینوں میں بند
سید مشتاق احمد نئی دہلی۔ ۱۱؍اپریل: تشدد ، توڑ پھوڑ ، مارپیٹ، الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں گڑبڑی، اور ووٹرلسٹوں میں نام غائب ہونے کی شکایت کے دوران لوک سبھا … Read more
