اسمارٹ اسکولوں کے وعدے، مگر بچوں کے حصے میں کھنڈرات” فاروق انقلابی کا حکومت پر شدید حملہ
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل راجوری، 30 جولائی: سینئر پی ڈی پی رہنما محمد فاروق انقلابی نے ضلع راجوری کے زون خواص میں واقع گورنمنٹ مڈل اسکول بھیلہ کی انتہائی خستہ حالی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اسکول میں 150 سے … Read more
