مغل روڈ کھولنے کا فیصلہ آدھے دل سے لیا گیا روڈ پر طبی ہنگامی صورتحال میں نقل و حرکت کی اجازت دیں سابقہ کابینہ وزیر چوہدری ذولفقار علی
وجاید چوہدری راجوری// اپنی پارٹی نائب صدر چودھری ذوالفقار علی نے آج کہا کہ حکومت نے مغل روڈ کو آدھے دل سے کھولنے کا فیصلہ لیا ہے پریس کو جاری کرتے ہوے ایک بیان میں ذوالفقار علی نے کہا کہ جموں و کشمیر کے دونوں اطراف سے گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے مغل روڈ کو … Read more
