اگر تم ہندوستان کو آزاد نہیں کروگے تو میں یہاں ہی اپنی جان دے دوں گا۔ مولانا محمد علی جوہر
حضرت مولانا محمد علی جوہر ایسی عظیم المرتب شخصیت کے مالک تھے جو انگلستان گول میز کانفرنس میں تقریر کرتے ہیں اگر تم ہندوستان کو آزاد نہیں کروگے تو میں یہاں ہی اپنی جان دے دوں گا۔ غلام ملک میں جانے کے بجائے ایک آزاد ملک میں مرنا پسند کروں گا۔ وہاں پر ہی 4جنوری … Read more
