بدہل میں بچوں کے لئے ہندوستانی فوج نے یوگا پر چار روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا
وجاید چوہدری راجوری// ضلع راجوری کے بدہل میں ہندوستانی فوج کی یونٹ 60 آر آر ناگہ نے یوگا کے مشق کرنے کے مختلف صحت سے متعلق فوائد کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے ورکشاپ کا انعقاد کیا یوگا ڈے ہر سال 21 جون کو انٹرنیشنل یوگا ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ … Read more
