چھترال سے لوہرکالابن سڑک خستہ حالی کا شکار. ایک سال گزرنے کے بعد تار کول اکھڑ گئی محکمہ ہوش کے ناخن لے
۔۔۔تنویراقبال قریشی مینڈر//کسی بھی علاقہ کی تعمیر و ترقی میں رابطہ سڑکیں پُل کا کام کرتی ہیں لیکن تعمیرو ترقی کے پُل کی حالت بھی مستحکم ہونی چاہیے تب جا کر ہی یہ عمل مکمل ہوتا ہے ۔مینڈر تا لوہرکالابن سڑک گزشتہ سال بنائی گئی تھی مگر ا یک سال گزرنے کے بعد خستہ حالی … Read more
