اپنے حلقہ کی جغرافیائی حالات کو بگاڑنے نہیں دوں گا ڈی ڈی سی حلقوں کی حد بندی پر نظر ثانی کی جائے نہیں تو ہماری نعشوں سے گزر کر الیکشن کروانا پڑے گا سابقہ کابینہ وزیر چوہدری ذولفقار علی
وجاید چوہدری راجوری//سابقہ کابینہ وزیر نے راجوری میں پارٹی ورکران کے ساتھ میٹنگ کی دوران میٹنگ بہت سارے امور کو زیر بحث لایا گیا خاص کر کے جو ڈی ڈی سی کیلئے نئی کانسٹیچیونسی بنائی گئیں ہیں ان پر تبصرہ کیا گیا ذلفقار نے کہا علاقے کی حیثیت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا … Read more
