میرا ایک ارب پتی دوست پیمپر لگا کر سارا دن گھر میں اکیلا بیٹھا رہتا ہے ، چند دن قبل اسے ملنے گیا تو
جاوید چوہدری دنیا کا شان دار ترین وقت ہے‘ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس شان دار ترین وقت میں پیدا کیا‘ دنیا کے 90 فیصد ناممکنات ممکن ہوچکے ہیں‘ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں جا سکتے ہیں‘ آپ کو کوئی نہیں روکے گا‘ آپ ارب بلکہ کھرب پتی بن سکتے ہیں‘آپ کے راستے … Read more
