کھودا پہاڑ نکلا چوہا ندی نالوں اور دریاؤں سے ریت اور بجری نکالنے کی اجازت تو ملی لیکن عوام کو مایوسی کے سوائے کچھ حاصل نہیں ہوا محمد شفیع رضوی
ریاسی // جموں و کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع ریاسی میں بھی پچھلے ایک سال سے دریاؤں ندی نالوں سے ریتا بجری نکالنا گورنمنٹ کی طرف سے بند کیا گیا تھا لیکن آج جب ریت بجری نکالنے کی اجازت ملی تو بہت ہی افسوس ناک فیصلہ سامنے آیا ضلع ریاسی میں دس روپے … Read more
