ڈپٹی کمشنر کشتواڑ راجندر سنگھ تارا نے دی پریس کانفرنس
کشتواڑ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ڈپٹی کمشنر راجندر سنگھ تارا نے کہا کہ’جموں میں کشتواڑ کے پلماڑ علاقہ کے ایک شخص کی موت کورونا وائرس سے نہیں بلکہ قدرتی طور پر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘ کشتواڑ میں پولیس نے جمعرات کو ایک شخص کو سوشل میڈیا پر کورونا وائرس … Read more
