Srinagar, Mar 28: Government is busy in hunting for those who have returned Valley but concealed travel history. Official sources told KNT that special teams have been constituted to look for these persons who are reluctant to reveal travel history.
A Government official said besides looking for these fellows, authorities are also sending teams to different areas, persuading family members of confirmed positive Covid-19 cases to get tested and quarantined.
Official added that 17 more relatives of different positive cases were shifted to JLNM Rainwari Hospital. “These members were quarantined and put under observation,” he said.
The confirmed Covid-19 cases in Kashmir have surfaced from Khanyar (1), Natipore (3), Bandipora (5), Bemina (2) and Chatabal (2). Some of the affected persons including a toddler came into contact with positive patients having travel history.
Reports said that the family members of every confirmed cases have been quarantined and put under observation. An official said that that given the movement of confirmed patients, there are apprehensions that more Covid-19 cases may surface in coming days. He advised people to stay indoors and asked people with travel history to self report.
The native areas of fresh Covid-19 patients have been sanitized and people have been advised to take utmost care.
Meanwhile, reports from Rawalpora, in Srinagar outskirts said two females who recently landed in Srinagar from Italy refused to follow the directives of Health team. An official said that everyone having travel history will be quarantined. (KNT)
Author: admin
-
Family members of fresh Covid-19 patients quarantined, put under observation
-
Public Notice
Through the medium of this notice, the residents of Rajouri District are requested to come forward and inform the Administration in case they have travelled to India from abroad after 16th of Jan. 2020.
General Public is also requested to inform in case they are aware of foreign travellers entry of any person in their neighbourhood family/friend/Social Circle in the interest of the Public at large.
The identity of persons informing about such arrivals and the persons arrived shall be kept secret. Please feel free to inform District Adm to contain the spread of CoronaVirus.The information can be provided at the below mentioned contact numbers through call or WhatsApp
01962-264424,7006230827,9622043134Your safety is our concern.
Your cooperation is requirement of prevailing situation.
District Aministarion Rajouri -
گاؤں والوں کے نام پیغام
دنیا میں کروانا لاعلاج بیماری کے تباہ کن حالات کو دیکھتے ہوے۔ شہروں میں مکمل پابندی کے احکامات انتطامیہ کی طرف سے صادر کیے گئے ہیں۔ جس پر غفلت برتنے والے پر قانون نافذ کرنے والا ادارہ پابند کر رہا ہے۔ لیکن گاوں میں ایسا سوچا جا رہا ہےکہ صرف شہر میں ہی یہ بیماری ہے بازار نہ جانا ہی اس بیماری کا علاج ہے۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ یہ بیماری کسی بھی انسان میں ہو سکتی ہے چاے وہ گاوں میں ہو یا شہر میں۔ بہت جلد یہ معلوم نہیں ہو سکتا کہ اس بیماری میں کون مبتلا ہے وقت درکار ہوتا ہے۔ جیسے دیکھا جا رہا ہے کہ گاوں میں معمول کے مطابق لوگ روزانہ کا کام کر رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ تین سے زیادہ لوگوں کا جمع ہونا قانونی جرم مانا جاتا ہے۔ ہمیں شادیاں، ختمات شریف کی محفلیں، کسی کے گھر اجتماع کرنا یا جو گھروں میں مزدور یا مستریوں سے کام جاری ہے خدا کے لیے بند کرو۔ تمہیں گاوں میں کوئی پوچھنے یا دیکھنے والا نہیں ہے تو آپ مزاق سمجھ رہے ہیں۔ صرف ایک آدمی آج لاکھوں لوگوں کہ جان کا قاتل بن گیا ہے۔ دنیا کی تمام طاقتوں کو بے بس کر دیا ہے۔ ایسے عمل سے لوگوں کی موت کا سازوسامان تیار نہ کریں۔ ایک ضروری بات جو لوگ بیرون ریاست یا بیرون ممالک ہمارے گاوں میں آ رہے ہیں۔ یہ لوگ انتظامیہ سے چھپنے یا ٹیسٹ کروانے سے چھپنے کا منصوبہ بنا کر غائب ہو رہے ہیں۔ یہ محسوس کرتے ہوے کہ ہم ٹھیک ہیں آپ اپنے گھر والوں کو ایک بڑی مصیبت میں ڈالنے کی پہل کر رہے ہیں۔ آپ کے لیے ایک معمولی کام ہے کہ آپ انتظامیہ سے رابطہ کریں اپنے آپ کو صرف پندرہ دن کے لیے علحیدہ رکھیں۔ پندرھ دن کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ اس لیے گاوں میں تمام اجتماعی کاموں پر عوامی کرفیو کی زریعۓ عمل کیا جاے۔ انتظامیہ جس جوش کےساتھ کام کر رہی ہے آپ اپنے گھروں میں بیٹھیں اس میں ہی ان کی حوصلہ افزائی ہے اور ان کو مزید مشکلات میں نہ ڈالیں۔ شکریہ لیاقت چودھری گاوں دھنور۔ -
سماج کرونا مخالف تحریک میں انتظامیہ کے پیش پیش رہے۔
آج جس بیماری کے مخالف اس وقت تمام ممالک، تمام مکتب فکر۔،حکومت و انتظامیہ کی تمام طاقتیں مضبوطی سے عوامی بچاو کے لیے نظر آ رہے ہیں۔ ہمارا ملک بھی اس لاعلاج بیماری کے خلاف بغیر رنگ و نسل، مزہب و ملت، سیاست وتنظیم سے اوپر اوٹھ کرمکمل طریقہ سےیکجا نظر آ رہاہے۔ وہی دوسری طرف ہماری تمام ایمرجینسی سروسز کے محکمہ جات کے رفقا کار اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اس بیماری سے لوگوں کو بچانے و دور رکھنے کے لیے اور ان کی ضروریات زندگی کو مہیا کروانے کے لیے دن رات ایک کیے جا رہے ہیں۔
ان سب کی کاوشیں تبھی کامیاب ثابت ہوں گی جب عوام ان کےساتھ بھرپور تعاون میں ان کے حکم کومانتے ہوے اسےعملی جامعہ پہناے گی۔ انتظامیہ کا اس وقت سب سے بڑا حکم اپنے گھروں میں ہی ٹھہر جائیں۔ اس بیماری کا سب سے بڑا اعلاج اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس بیماری سے دور رکھنے کے لیے یہ حکم ماننا سب سے بڑا اعلان ہے۔ اس لیے اس حکم کو ماننے کے لیے کسی کو بغیر مالی یا جانی آخراجات کہ عمل پہرہ رہنا ہے۔ آ پ کا یہ عمل گھر بیٹھے بیٹھے لوگوں کی جانوں کو بچانے کے لیے بہت ہی پاک ہو گا۔ کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد پاک ہے ” ایسی جان لیوا وبا اگر کہیں پھیل جاتی ہے تو اس علاقہ کا رخ نہ کیا جاے اور جس جگہ پھیلی ہے اس جگہ سے ہجرت بھی نہ کریں۔ تو آپ کا اس حدیث شریف پر عمل بھی ہو گا۔ جس کا اس لاعلاج بیماری میں عوام کا بچاو بھی ہو گا۔
آپ اپنے گھر پر بھی بیٹھے رہیں اور انتظامیہ کے ساتھ شامل حال بھی رہیں۔ یہاں پر آپ کو اپنے علاقہ میں کچھ زمہ داریاں بھی نبھانی ہیں۔ اس میں اگر آپ کے گاوں یا محلہ میں پانی کی سپلائی دینے والی پائپ ٹوٹ جاے یا کوئی خرابی جس سے پانی کی سپلائی متاثر ہو اس بحال کرنے کے رزاقارانہ طور پر نوجوان نظر بناے رکھیں۔ کیوں کہ آج ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے گھروں میں ہیں اور ہر گاوں و محلہ میں تکنیکی و غیر تکنیکی لوگ موجود ہیں۔ ایسے ہی اگر بجلی کی پریشانی کہیں سامنے آے تو اس کو بھی بحال کرنے کے لیے اپنے آپ کو پیش کریں۔ کیوں کہ کسی بھی قدرتی ڈیزاسٹر کے دوران ہر شہری کا فرض بھی یہی بنتا ہے۔ کروانا کے علاوہ آپ کے گاوں یا علاقہ میں مبتلا کسی دوسری بیماری یا حادثہ کے دوران ان کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے بھی تعاون پیش کریں جس سے آپ انتظامیہ کا تعاون بھی کر رے ہیں اور اپنا فرض بھی نبھا رے ہیں۔ دوسرا گاوں ہو یا شہر اپنے گھروں تک ہی محدود رہیں جس کے لیے سرکار بار بار یہ حکم اور علان کر رہی ہے کہ زیادہ میل جول سے وائرس کے پھیلنے کے امکان ممکن ہو جاتے ہیں۔ علاقہ میں سیول سوسائٹی ہر طرف اگر ایسے کاموں کی طرف متوجہ رہی گی تو انتظامیہ کا آدھا بھوج ہلکا ہو جاے گا۔ جس کی ہر شہری کی زمہ داری بنتی ہے۔
تحریر لیاقت علی چودھری وارڈن سیول ڈیفنس۔ 9419170548 -
موذی وائرس سے نجات دلوانے میں ا ہم سب اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ب
کرونا وائرس نامی اس موذی مرض سے روحانی اور جسمانی دونوں محاذوں پر جنگ لڑنے کی أشد ضرورت
أولاد آدم کو اس موذی وائرس سے نجات دلوانے میں ا ہم سب اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری کریں بلکہ اس عظیم مقصد کے حصول تک ایک فیصلہ کن جنگ لڑیں ۔غور طلب ہے کہ کرونا نامی اس مہلک ترین مرض نے اس وقت تک پوری انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے تاوقت ہزاروں انسان اپنی زندگی کی لڑائی ہار چکے ہیں جبکہ لاکھوں انسان زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ۔اور پوری عالمی برادری اس وقت اس قدرتی آفات سے حاصل کرنے کے لئے انتہائی فکر مند ہے آے اس عظیم مقصد کے حصول کے لئے ہم تمامی حضرات بھی سرکار خصوصاً مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کریں تاکہ انسانیت کو اس موذی وباء سے نجات دلانے میں حکومت کو آپنا تعاون بھی دیں۔اور ساتھ ہی اس عالمی وباء سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے اپنے اپنے عقائد اور مذاہب کے بنیادی اصولوں کے مطابق بھی اپنی کوششیں تیز کر دیں تاکہ انسانیت کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے۔
طارق خان انقلابی ناٸب صدر بریس کلب مینڈھر -
People should follow preventive measures strictly: Nakul Sharma
Kalakote, 26th day of March, 2020: Nakul Sharma, State Secretary, J&K Pradesh Youth Congress expressed serious concern over the alarming situation arising out of coronavirus across the world.
Mr. Sharma appealed to the people of Jammu and Kashmir to strictly follow the preventive measures and guidelines suggested by World Health Organization and medical experts for preventing the deadly disease and saving precious human lives from spreading further and has also appealed to people to stay indoors to prevent its spread.
Mr. Sharma thanked the doctors across the nation and the belt forces including J&K Police for standing still on their duties at this crucial time and helping nation from overcome this deadly disease.
Mr. Sharma urged upon the center and J&K administration to review their decision for restoration of 4g internet services in Jammu and Kashmir also said that in view of this global health crisis that has spread through out world, 4G internet facility should be immediately restored in J&K.
-
Rajouri lockdown : Violators booked, police appeals people to perform Friday prayers from homes
Rajouri،March 26:- The lockdown in Rajouri district amid COVID19 spread continued on Thursday with all the areas of the district remained under curbs enforced by law enforcement agencies.
Police said that people from all walks of life are staying inside doors and are properly following health advisories and restrictions ordered by authorities.
Police informed that a few person found violating the orders were booked.
One Rajesh Kumar son of Sat Pal resident of Bhawani Nowshera was found indulged in construction work by engaging eight laborers after which a case under relevant sections have been registered against the accused whereas a tractor driver Mohammad Zubair son of Mohammad Chiriya resident of Dandesar Nowshera and a Tata Mobile driver Suresh Kumar son of Jagdish Raj resident of Akhnoor have been booked after duo were found plying their vehicles in violation of government orders.
Police in Rajouri have also appealed people to offer Friday prayers from their house and to avoid going to religious places on this Friday.
-
COVID 19 – DM visit Rajouri town, inspect availability of essential commodities, reviews implementation of restrictions
Rajouri,March,26: In order to take a first hand appraisal of availability of essential commodities in town and to check the complaints of overcharging by some traders, a team of district administration Rajouri on Thursday visited the old town.The team also reviewed the implementation of the restriction in the town.
Team was headed by District Magistrate Rajouri Mohammad Nazir Sheikh alongwith Senior Superintendent of Police Rajouri Chandan Kohli, Additional Superintendent of Police Liaqat Choudhary, District Panchayat Officer Abdul Khabir,besides other senior officers.
The officers interacted with the traders running their business establishments of essential commodities and asked them to display a rate list in front of shops so that customers can be fully clear about the price of commodities.
The traders were also directed to ensure customers maintain necessary social distance.He stressed to avoid any kind of gathering and said that maintaining social distance can largely help to combat the virus.
The DM also appealed to the people to cooperate with administration and follow the 21 days Nationwide lockdown announced by the Prime Minister religiously by staying at home, maintaining social distancing and not venturing out on roads and streets.
Later,the DM also visited Manjakote to review the arrangements being put in place for the Quarantine centres established in Manjakote.
-
راجوری کی کمان اسی علاقہ کے سپوت نزیر شیخ صاحب کے ہاتھ میں ہے۔ جس دن کروانا وائرس نے ہندوستان میں دستک دی ہے
ضلع انتظامیہ راجوری کی کمان اسی علاقہ کے سپوت جناب نزیر شیخ صاحب کے ہاتھ میں ہے۔ جس دن کروانا وائرس نے ہندوستان میں دستک دی ہے۔ اس دن سے لگاتار نزیر شیخ جو اس وقت ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری ہیں اپنے فرائض منصبی سے اوپر اٹھ کر عوام کے بچاو کے لیے دن رات ایک کر رہے ہیں۔ پہلی بار ایسا دیکھا گیا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر خود مائک پکڑ کر سڑکوں پر اعلان کرے کہ لوگ اپنے گھروں میں رہیں ہم ہر سہولیات دستاب کریں گے۔ ان کی زاتی ہمدردی کا اثر یہ دیکھا گیا ہے کہ تمام انتظامیہ کے رفقا کار بھی انتھک محنت کر رہے ہیں۔ نزیر شیخ صاحب کی دانشمندی کی بنا پر راجوری کےتمام علاقہ سندربنی سے بی جی اور ڈی کے جی سے مہور تک کی چھان بین کی جا رہی ہے کہ کوئی ایسا شخص نہ ہو جو اس بیماری میں مبتلا ہو اورماندہ لوگوں میں پھیلا سکے۔ انہوں نے ایسے مریضوں کو رکھنے کے لیے اعلی انتظام کیے ہیں جس میں ہوسٹلوں کو کورنٹائن سنٹر میں تبدیل کیا ہے۔ البتہ ان کی اولین کوشش ہے کہ راجوری کے کسی بھی فرد کو اس بیماری سی نقصان نہ ہو۔ اللہ ان کی کوششوں کو ضرور قبول فرماے گا انشااللہ۔
دوسری طرف جن کا دارومدار ہی عوام پر ہے نہ ان کی اپنی کو ئی قابلیت ہوتی ہے نہ انہوں نے کسی بورڈ کو پاس کیا ہوتا ہے کہ یہ عوامی نمائندے بن کر کرسی اور تنخواہ کے ساتھ پینشن کے مستحق بن جاتے ہیں۔ آج یہ عوامی گلیاروں سےغائب اور کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ جب کے اولین فرض ان سیاست دانوں کا بنتا تھا کہ یہ تنہا ایک ایک گھر میں دستک دیتے انہیں گھر میں بیٹھنے کےساتھ ساتھ ان کو کسی کھانے پینے یا دوسری کسی مشکلات کا سامنا ہے تو انہیں مہیا کرواتے یا پھر انتظامیہ کے سامنے رکھتے۔ لیکن ان کا مقصد اور ان کا فرض ان کے رویے کو دیکھتے ہوے بس یہی لگتا ہے کہ زندہ عوام کا ووٹ حاصل کرنا۔ چند سیاستدانوں کا رویہ جو سوشل میڈیا میں کہیں دکھائی دے رہا ہے انکی پوسٹ اسیے غیر زمہ داری والی ہے جیسے ان کا عوام کی جانوں سے کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے۔ انہیں بس تنقید ہی کا زمہ ہے جس کو یہ باخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔ کیا جو آفیسر ان اس وقت کام کر رہے ہیں انہیں کرونا سے خطرہ نہیں ہے جتنا سیاست دانوں کو ہے۔ سیاست دانوں کاایک اہم کردار بنتا ہے ایسے ہی وقت میں جب بے بسی کا عالم ہوتا ہے تو یہ چٹان کے طرح عوام کے سامنے کھڑے دکھائی دیں۔
اس وقت جتنے بھی لوگ کام کر رہے ہین میڈکل عملہ، پولیس عملہ، ضلع انتظامیہ، میڈیا کے لوگ پوری عوام آپ کے پیچھے کھڑی ہے۔ آپ کو دل سے دعائیں اور آپ کی بہادری کو سلام پیش کر رہے ہیں۔ آپ تمام کی حواصلہ افزائی کےلیے پیغام۔ لیاقت چودھری۔ -
Violators booked across district, SSP appeals parents to restrict unnecessary movement of wards
Rajouri,March 25:- The lockdown ordered in Rajouri district continued on Wednesday with government authorities strictly enforced the curbs for safety of entire society from COVID19.
In its official statement, police said that entire district remained under lockdown on Wednesday with authorities ensured that public movement on roads was allowed only for procurement of essential commodities.
A number of violators were also booked by police across the district.
Police said that two shopkeepers were booked in Darhal town whereas driver of an auto load carrier was booked for carrying passengers in Sunderbani police station area while five other vehicles were seized in the said police station.
Police said that Thanamandi police also registered four FIRs under sections 188, 269 IPC and 3 Epidemic Disease Act against four shopkeepers who include Ashraf Javed of Saaj, Javed Ahmed from Nerojal, Mohammad Fareed from Manyal and Mohd Amin from Bowli. Thanamandi police station also registered two FIRs against Mohammad Zulfkar and Maqsood Ahmed, residents of Saaj for violating the restriction orders.
Eight person from Draman Budhal were also booked in a case in Budhal police station for violating the order of restrictions whereas Kandi police station registered two cases against drivers of tata mobile JK02BQ 3017 and auto JK11C 4564 for plying on roads in violation of the order of District Magistrate Rajouri.
Senior Superintendent of Police Rajouri, Chandan Kohli appealed guardians and parents of all the youth to ensure that the youth remain inside their house for 21 days lockdown period.
” We will take action as per law if anyone is found roaming on roads without any emergent reason.” said SSP.