بلاک بونجواہ میں کروناوایرس سے حفاظت کیلئے پنچایت جوالاپور کے سرپنچ نے ماسک تقسیم کئے
کشتواڑ /13اپریل/عاشق دیو ضلع کشتواڑ کے بلاک بونجواہ میں مقامی سرپنچ اور سماجی کارکن شمس الدین علائی نے مقامی آبادی میں کرونا وایرس سے نمٹنے کیلئے ماسک تقسیم کیے اس دوران انہوں نے نمایندے سے بات کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور سرکاری احکامات پر پوری طرح عمل … Read more
